2 months ago - Translate

صبح بخیر

دن کا آغاز
تیری دید سے
ہوسکتا ہے
گر یہ ہو سکتا ہے
تو کچھ بھی ہو سکتا ہے

میاں وقارالاسلام