2 months ago - Translate

صبح ہوتی ہے تو
کرنیں تیرے نام کی
مجھے جگاتی ہیں
شام ہوتی ہے تو
سائے تیرے نام کے
پھیل جاتے ہیں